خط: پاکستان ہائی کمشنر

بسم اللہ الرحمن الرحیم

امن کی پکار

 

اسلامی ریاست کے سربراہ کے لئے لمحہ فکر

دعائیں

دعائیں دوران نماز

محمد نفیس ذکریا

ہائی کمشنر اسلامی جمہوریہ پاکستان

السّلام علیکم

ہائی کمشنر!اللہ کی بارگاہ سے امید ہے کہ آپ نے تجدید ایمان اور تجدید نکاح کے ضمن میں جو گزارشات، بمعہ خط بنام صدر پاکستان عارف علوی، کی تھیں ان کو مطالعہ کر لیا ہوگا۔

ہائی کمشنر!امت مسلمہ کے زوال کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ امت مسلمہ کی اکثریت کی دعائیں اللہ کی بارگاہ میں قبول نہیں ہو رہیں۔ اس ضمن میں آپ سے گزارش ہے کہ صدر پاکستان کو لکھے ہوئے منسلک خط کا مطالعہ کریں۔

والسّلام

نصیر عزیز

پرنسپل

امن کی پکار

PS

ہائی کمشنر !آپ سے گزارش ہے کہ وصولی کی اطلاع مندرجہ ذیل ای میل پر دیں۔

xxxxxxxxx@gmail.com

ہائی کمشنر !نیز یہ بھی ذکر فرمائیں کہ صدر پاکستان عارف علوی کو مطلع کر دیا گیا ہے کہ وہ دعائیں اور دعائیں دوران نماز کا کا مطالعہ مندرجہ ذیل ویب سائٹس پر فرمائیں

www.cfpislam.co.uk

www.amankipukar.co.uk

Leave a Comment